کالج_کی_محبت قسط نمبر 2 یہ کہہ کر پرنسپل وہاں سے روانہ ہوگئے۔لڑکیاں گرلز ہاسٹل اور لڑکے بوائز ہاسٹل کی طرف روانہ ہوئے۔فاطمہ اور اقرا کو ایک ہی روم مل گیا تھا۔ ∆∆∆∆∆∆∆ لڑکوں کے درمیان دھکم پیل شروع ہوگئی تھی تھی اور ہر کوئی اسی کوشش میں تھا کہ کوئی اچھا سا روم ملے۔۔۔وارڈن بارے دو دو لڑکوں کو روم کی کی چابی دے رہا تھا ۔نوید نام لڑکے کا ڈاون کے ساتھ روم آیا ۔وہ ڈون (سلیمان) کا رومیٹ بن گیا تھا-دونوں روم میں آئیں۔روم کی حالت کافی خراب تھی۔دونوں نے مل کر روم کو خوب صاف کیا اور سیٹ بھی کیا۔ ویسے آپ لوگ یہ سوچ رہے ہونگے کہ سلمان ایک برا لڑکا ہے پھر اس نے نوید کی مدد کیسی ہے۔۔۔۔ لیکن نہیں دراصل سلیمان جس آوارہ پن کا مظاہرہ کرتا تھا اس کی پیچھے ایک راز تھی۔ دراصل میں سلیمان کے والدین اس کے بچپن میں وفات پا گئے ہیں اور وہ یہ آوارہ پن اس لئے کر رہا تھا کہ اس اپنے والدین کی یاد نہ آئے ∆∆∆∆∆∆∆∆∆ سلیمان نوید سے: یار تمہارا نام کیا ہے نوید: میرا نام نوید ہے سلیمان : تم نے کونسا سبق پڑھنا ہے نوید: یار میں نے تو پری میڈیکل لیا ہے ...
Comments
Post a Comment