Skip to main content

Posts

سچی محبت کو سلام 😭😭😭💔💔💔 ضرور پڑھیں

سچی محبت کو سلام 😭😭😭💔💔💔 ضرور پڑھیں میری شادی ہو رہی ہے اور میں تم سے رابطہ نہیں رکھ پاؤں گی مجھے ایک خواب سمجھ کر بھول جاؤ... اور ہاں میں چاہتی ہوں کہ تم خود مجھے اپنے ہاتھوں سے رخصت کرو بلا کسی جواز کے مجھے تمہارا عشق دیکھنا ہے تم کہتے ہو نا کہ تم مجھے کسی اور کا ہوتے نہیں دیکھ سکتے  سمجھو تمہارے عشق کا امتحان ہے۔۔۔ تم آؤ گے تو ڈولی میں بیٹھو گی ورنہ نہیں بیٹھو گی۔  اور تمہیں پتہ ہے مجھے پگڑیوں کے واسطے دیئے گئے ہیں کہ میں تم سے بات نہیں کروں لیکن کیا کرو نہیں رہا جاتا ۔۔۔۔ دوسری طرف سے مسلسل سسکیوں کی آواز آ رہی تھی تم رو رہے ہو مرد تو نہیں روتا مرد بہت مضبوط ہوتا ہے کل میری بارات ہے اور تم نے آنا ہے اور اگر تم نہ آئے تو میں سمجھو گی تمہیں مجھ سے محبت کبھی نہیں تھی ۔۔۔۔۔ 2 منٹ کی خاموشی اور مسلسل سسکیوں کی آواز سنی جا رہی تھی۔۔۔۔ تم مجھ سے یہ مت کہو کہ میں تمہیں خود رخصت کروں کیوں کہ میں نہیں کر سکتا میں مر جاؤ گا۔ مجھے میرا ضمیر ہی مار دے گا اس کے سوالات کا کیسے جواب دو گا۔۔۔۔ تم تم نے بھی کہا تھا تم میرے علاوہ کسی کی نہیں ہو گی میرے نام...
Recent posts

ایک بات تو طے ہے کہ کورونا وائرس خواہ قدرتی ہو یا مصنوعی ۔ لیکن ہے بالکل نکما وائرس

ایک بات تو طے ہے کہ کورونا وائرس خواہ قدرتی ہو یا  مصنوعی ۔ لیکن ہے بالکل نکما وائرس 🤔😥🙏 اسے وبا کا نام ضرور دیا گیا ہے لیکن اس میں وبا والی کوئی خصوصیت نہیں پائی جاتی ۔ میری جتنی عمر ہو چکی ہے اس میں میں نے کئی وبائی امراض دیکھے ہیں ۔ اس کرونا وائرس سے پہلے کبھی کوئی وبا ایسی نہیں گزری جس سے متعلق جاننے کے لیئے ہمیں ٹی وی لگانا پڑے یا کوئی انٹرنیشنل ویب سائٹ کھولنی پڑے ۔ وبا گھر گھر جاتی ہے اور اپنا تعارف خود کرواتی ہے ۔ لوگوں کو اپنے دوست احباب پڑوسی رشتے دار یا اپنے اہل خانہ سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ وبائی مرض پھیلا ہوا ہے ۔ آشوب چشم پھیلتا ہے تو آپ کو بس دو ہی قسم کے لوگ نظر آتے ہیں ۔ یا سوجی ہوئی آنکھ والے یا کالے چشمے والے ۔ ڈینگی کی وبا آئی تھی تو شائد ہی کوئی گھر بچا ہو جسے اس نے متاثر نہ کیا ۔ وبا اسی طرح کام کرتی ہے ۔ وبا اگر باصلاحیت ہو تو اس کو اس بات کی کوئی حاجت نہیں ہوتی کہ اس کی میڈیا پر ایڈورٹائزنگ کی جائے ۔ لیکن کرونا وائرس کا معاملہ ایسا نہیں ہے ۔ یقین کریں اب تو کرونا وائرس کی مسکینیت اور لاچاری پر ترس آنے لگ گیا ہے ۔ ایک طرف کرونا وائرس کی خطرناکی سے متعل...

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کلاس نویں تا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہون والے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کلاس نویں تا بارہویں تک کے طلبہ و طالبات کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کی سب کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرلیا گیا ہے۔ سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال کو دیکھ کر کیا جائے گا تاہم اگر نجی اسکولز چاہیں تو وہ آن لائن کلاسز شروع کرسکتے ہیں اور اس کے لئے انہیں اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کو بلوانے کی اجازت ہوگی تاہم اس کے لئے انہیں محکمہ صحت اور ڈبلیو ایچ او کی جاری کردہ ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ نجی اسکولوں کی جانب سے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طلبہ و طالبات کے پرموٹ کرنے پر تحفظات پر اسٹیرنگ کمیٹی کی ایک سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جو نہ صرف ان تحفظات کو دور کرے گی بلکہ وہ آئندہ تعلیمی سال کے لئے پلان کو بھی مرتب کرے گی اور تعلیمی اداروں کو کھولنے اور کھلنے سے قبل وہاں پر تمام ایس او پیز کو جامع طور پر نافذ کرنے کے حوالے سے ایک ہفتہ کے اندر اندر اپنی تجاویز پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم ...

یہ ایک شادی شدہ عورت کی فوٹو هے... اس کے شوهر باهر ملک میں تهے.

یہ ایک شادی شدہ عورت کی فوٹو هے اس کے شوهر باهر ملک میں تهے. جب شوهر باهر ملک سے آئے تو اپنی بیوی کے لئے اچها خاصا مہنگا موبائل فون لے کر آئے اور اس خوشی میں اپنی بیوی کی تصویر بهی کهینچ لی. ایک دن وہ یہ فوٹو بہت غور سے دیکهہ رهے تهے .. نہ جانے اس نے فوٹو میں ایسا کیا دیکها کہ اس نے اپنی بیوی کو گولی مار دی اور یہ عورت مر گئ. پولیس نے آدمی کو گرفتار کر لیا اور گولی مارنے کی وجہ پوچهی تو اس آدمی نے یہ فوٹو دکهائی. پولیس کو تو پتہ چل گیا لیکن اب آپ لوگ بتائیں کہ اس فوٹو میں ایسا کیا هے جسکی وجہ سے اس نے اپنی پیاری بیوی کو موت کے گهاٹ اتار دیا... جس کو پتہ چل جائے صرف Done لکھے جس کو سمجھ نہیں آئی ان باکس میں آئے۔۔

کالج_کی_محبت قسط نمبر 2

کالج_کی_محبت قسط نمبر 2 یہ کہہ کر پرنسپل وہاں سے روانہ ہوگئے۔لڑکیاں گرلز ہاسٹل اور لڑکے بوائز ہاسٹل کی طرف روانہ ہوئے۔فاطمہ اور اقرا کو ایک ہی روم مل گیا تھا۔ ∆∆∆∆∆∆∆ لڑکوں کے درمیان دھکم پیل شروع ہوگئی تھی تھی اور ہر کوئی اسی کوشش میں تھا کہ کوئی اچھا سا روم ملے۔۔۔وارڈن بارے دو دو لڑکوں کو روم کی کی چابی دے رہا تھا ۔نوید نام لڑکے کا ڈاون کے ساتھ روم آیا ۔وہ ڈون (سلیمان) کا رومیٹ بن گیا تھا-دونوں روم میں آئیں۔روم کی حالت کافی خراب تھی۔دونوں نے مل کر روم کو خوب صاف کیا اور سیٹ بھی کیا۔ ویسے آپ لوگ یہ سوچ رہے ہونگے کہ سلمان ایک برا لڑکا ہے پھر اس نے نوید  کی مدد کیسی ہے۔۔۔۔ لیکن نہیں دراصل سلیمان جس آوارہ پن کا مظاہرہ کرتا تھا اس کی پیچھے ایک راز تھی۔ دراصل میں سلیمان کے والدین اس کے بچپن میں وفات  پا گئے ہیں اور وہ یہ آوارہ پن اس لئے کر رہا تھا کہ اس اپنے  والدین کی یاد نہ آئے ∆∆∆∆∆∆∆∆∆ سلیمان نوید سے: یار تمہارا نام کیا ہے نوید: میرا نام نوید ہے  سلیمان : تم نے کونسا سبق پڑھنا ہے نوید: یار میں نے تو پری میڈیکل   لیا ہے ...